شعبہ قرآن و سنۃ کلیہ معارف اسلامیہ جامعہ کراچی

  • نام : شعبہ قرآن و سنۃ کلیہ معارف اسلامیہ جامعہ کراچی
  • ملک : کراچی پاکستان

کل کتب 1

  • 1 #7017

    مصنف : آفتاب احمد بن نور البصر

    مشاہدات : 1749

    سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ دینی اور عسکری خدمات ( مقالہ پی ایچ ڈی )

    (جمعرات 01 جون 2023ء) ناشر : شعبہ قرآن و سنۃ کلیہ معارف اسلامیہ جامعہ کراچی
    #7017 Book صفحات: 376

    سیدنا معاویہ ان جلیل القدر صحابہ کرام میں سے ہیں ، جنہوں نے نبی کریم ﷺ کے لئے کتابتِ وحی جیسے عظیم الشان فرائض سر انجام دئیے ۔ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی وفات کے بعد ان کا دور حکومت تاریخ اسلام کے درخشاں زمانوں میں سے ہے ۔ جس میں اندرونی طور پر امن اطمینان کا دور دورہ بھی تھا اور ملک سے باہر دشمنوں پر مسلمانوں کی دھاک بھی بیٹھی ہوئی تھی ۔ لیکن افسوس کہ بعض نادان مسلمان بھائیوں نے ان پر اعتراضات اور الزامات کا کچھ اس انداز سے انبار لگا رکھا ہے کہ تاریخ اسلام کا یہ تابناک زمانہ سبائی پروپیگنڈے کے گرد و غبار میں روپوش ہو کر رہ گیاہے ۔ کئی اہل علم اور نامور صاحب قلم حضرات نے سیدنا معاویہ ابی سفیان کے متعلق مستند کتب لکھ کر سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے فضائل و مناقب ، اسلا م کی خاطر ان کی عظیم قربانیوں کا ذکر کر کے ان کے خلاف کیے جانے والے اعتراضات کی حقیقت کو خوب واضح کیا ہے ۔ زیر نظر مقالہ بعنوان ’’ سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ :دینی اور عسکری خدمات‘‘ محترم جناب آفتاب احمد بن نور البصر کا تحقیقی مقالہ ہے جسے 2011ء میں انہوں نے جامعہ کراچی...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 53126
  • اس ہفتے کے قارئین 110343
  • اس ماہ کے قارئین 1489062
  • کل قارئین99913606
  • کل کتب8672

موضوعاتی فہرست