معہد جامع عیسی بن سلمان للدراسات الاسلامیۃ

  • نام : معہد جامع عیسی بن سلمان للدراسات الاسلامیۃ

کل کتب 1

  • 1 #6779

    مصنف : راشد بن محمد بن فطیس الہاجری

    مشاہدات : 11916

    جوامع الکلم

    (ہفتہ 27 اگست 2022ء) ناشر : معہد جامع عیسی بن سلمان للدراسات الاسلامیۃ
    #6779 Book صفحات: 370

    جوامع الکلم سے سے مراد  وہ کلام  ہےجن میں الفاظ تھوڑے اور مطالب بہت ہوں، جوامع الکلِم حقائق تک رسائی رکھنے والے وہ کلمات ہیں جو اللہ رب العزت نے حضور سرورِ کائنات ﷺکو عطا کر کے گویا انسانوں پر احسان فرمایا کہ وہ حقیقتیں جو انسانی ادراک سے ماورا ہیں اسکے اظہار سے ذیادہ ہیں ان حقیقتوں کو رسول اللہ ﷺکے کلماتِ مبارکہ سے قابلِ اظہار بنا دیا آپ ﷺ کا ہر قول مبارک جوامع الکلِم ہے۔سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ  بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺنے فرمایا ”مجھے «جوامع الكلم» (مختصر الفاظ میں بہت سے معانی کو سمو دینا) کے ساتھ بھیجا گیا ہے (صحیح بخاری : 7273) زیر نظر کتاب’’ جوامع الکلم‘‘ راشد بن محمد بن فطیس الہاجری کی مرتب شد ہ ہے۔فاضل مرتب نے اس کتاب میں  تیس جوامع الکلم  کو جمع کر کے  اس  کی   تشریح وتوضیح پیش کر نےکےعلاوہ  اس کے فوائد بھی پیش کیے ہیں ۔ محترم جناب محمد عیسی  صاحب نے اس   کتاب کو اردو قالب میں ڈھالا ہے ۔ اللہ تعالیٰ مرتب ومترجم کی اس کا...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 14636
  • اس ہفتے کے قارئین 66685
  • اس ماہ کے قارئین 812849
  • کل قارئین105683970
  • کل کتب8780

موضوعاتی فہرست