دائرہ حمیدیہ مدرسۃ الاصلاح سرائے میر، اعظم گڑھ

  • نام : دائرہ حمیدیہ مدرسۃ الاصلاح سرائے میر، اعظم گڑھ
  • ملک : اعظم گڑھ

کل کتب 1

  • 1 #4494

    مصنف : حمید الدین فراہی

    مشاہدات : 9668

    حکمت قرآن

    (منگل 07 مارچ 2017ء) ناشر : دائرہ حمیدیہ مدرسۃ الاصلاح سرائے میر، اعظم گڑھ
    #4494 Book صفحات: 127

    علامہ حمید الدین الفراہی برصغیر پاک و ہند کے ممتاز قرآنی مفسر اور دین اسلام کی تعبیر جدید کے بانی تصور کئے جاتے ہیں۔ مولانا فراہی بھارت کے صوبہ یوپی (موجودہ اترپردیش) ضلع اعظم گڑھ کے ایک گاؤں پھریہا میں 18 نومبر 1863ء کو پیدا ہوئے۔ ابتدائی دینی تعلیم حاصل کرنے کے بعد مولانا شبلی نعمانی کی شاگردی اختیار کی۔ مولانا فراہی کی تعلیم کے دو دور ہیں اور ان میں ہر دور اپنی جگہ نمایاں اور مکمل ہے تعلیم کے پہلے دور میں انہوں نے دینی تعلیم کے علاوہ عربی اور مشرقی علوم سیکھے جس کی تکمیل نجی تعلیمی درسگاہوں میں ہوئی دوسرے دور میں انہوں نے انگریزی اور مغربی علوم کی تحصیل کی جس کے لیے انہوں نے سرکاری تعلیم گاہوں میں داخلہ لیا۔ امام حمید الدین فراہی ایک متبحر عالم اور مجتہد فی المذہب تھے آپ گہری علمیت اور بے مثال وسعت نظری کا عجیب وغریب مرقع تھے، زعمائے ملت کی نظر میں مولانا ایک بلند مقام ومرتبہ رکھتے تھے زمانہ طالب علمی ہی میں مولانا کا علمی پایہ مسلم تھا، عربی وفارسی ہی میں وقت کے بڑے بڑے اساتذہ اور ادیب جن سے انہوں نے تعلیم حاصل کی۔ فراہی صاحب اپنے دور کے نامور مصنف بھی...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 17930
  • اس ہفتے کے قارئین 214098
  • اس ماہ کے قارئین 837806
  • کل قارئین112445134
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست