فیصل اسلامک ریسرچ سنٹر فیصل آباد

  • نام : فیصل اسلامک ریسرچ سنٹر فیصل آباد
  • ملک : فیصل آباد

کل کتب 1

دکھائیں
کتب
  • 1 #2602

    مصنف : سید قطب شہید

    مشاہدات : 4845

    قرآن مجید کے فنی محاسن

    (ہفتہ 13 جون 2015ء) ناشر : فیصل اسلامک ریسرچ سنٹر فیصل آباد
    #2602 Book صفحات: 384

    قرآن مجید وہ عظیم الشان کتاب ہے ،جسے اللہ تعالی کا کلام ہونے کا شرف حاصل ہے۔اس کو پڑھنا باعث اجر وثواب اور اس پر عمل کرنا باعث نجات ہے۔جو قوم اسے تھام لیتی ہے وہ رفعت وبلندی کے اعلی ترین مقام پر فائز ہو جاتی ہے،اور جو اسے پس پشت ڈال دیتی ہے ،وہ ذلیل وخوار ہو کر رہ جاتی ہے۔یہ کتاب مبین انسانیت کے لئے دستور حیات اور ضابطہ زندگی کی حیثیت رکھتی ہے۔یہ انسانیت کو راہ راست پر لانے والی ،بھٹکے ہووں کو صراط مستقیم پر چلانے والی ،قعر مذلت میں گرے ہووں کو اوج ثریا پر لے جانے والے ،اور شیطان کی بندگی کرنے والوں کو رحمن کی بندگی سکھلانے والی ہے۔ زیر تبصرہ کتاب " قرآن مجید کے فنی محاسن " مصر کے معروف عالم دین ،اخوان المسلمون کے مرکزی راہنما سید محمد قطب شہید ﷫کی عربی تصنیف "التصویر الفنی فی القرآن" کا اردو ترجمہ ہے اور ترجمہ کرنے کی سعادت محترم پروفیسرغلام احمد حریری صاحب  نے حاصل کی ہے۔جس میں انہوں نے قرآن مجید کے فنی محاسن  پر بحث کی ہے۔مولف کی ہر بات سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ادبی اعتبار سے موضوع کے مفید کی بناء پر یہ کتاب قارئ...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 2847
  • اس ہفتے کے قارئین 11833
  • اس ماہ کے قارئین 66142
  • کل قارئین64382628

موضوعاتی فہرست