اسلامک ملٹی میڈیا لائبریری،پشاور

  • نام : اسلامک ملٹی میڈیا لائبریری،پشاور

کل کتب 1

  • 1 #77

    مصنف : احمد دیدات

    مشاہدات : 23600

    مقام حضرت عیسی اسلام کی نظر ميں تقابلی جائزہ

    (جمعہ 09 جنوری 2009ء) ناشر : اسلامک ملٹی میڈیا لائبریری،پشاور
    #77 Book صفحات: 65

    دین اسلام میں انبیاء کے بارے میں یہی عقیدہ موجود ہے کہ ہر مسلمان اس چیز کا اقرار کرتا ہو کہ تمام انبیاء برحق  اور سچے ہیں اور ہم ان میں سے کسی کے درمیان کوئی فرق نہیں کرتے-یہی وجہ ہے کہ مسلمان تمام انبیاء کی تعظیم اور عزت کرتے ہیں-اور اس کے مد مقابل دیگر مذاہب نے مسلمانوں کو انبیاء کا دشمن سمجھا ہے جس وجہ سے وہ ان سے نفرت کرتے ہیں-چونکہ غلطی فہمی کی وجہ سے عیسائی مسلمانوں کو اپنا مخالف سمجھتے ہیں -تو مصننف نے اس کتاب میں حضرت عیسی ؑ کا مقام بتایا ہے  اوراس مقام کو آیات قرآنیہ اور احادیث نبویہ ﷺ  سے تقابلی جائزہ میں لاتے ہوئے اسلام کی نظر سے ثابت کیا گیا ہے تو اس طرح حضرت عیسی علیہ السلام  کو مسلم زاویہ نگاہ سے , قرآنی بشارتیں , شخصیت مسیح , عیسائیوں کی مشکلات کی ابتداء بائبل اور متفرق موضوعات کو قرآن و احادیث سے ثابت کیا گیا ہے -
     

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 8306
  • اس ہفتے کے قارئین 71984
  • اس ماہ کے قارئین 646031
  • کل قارئین109967469
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست