مرکز تحفیظ القرآن والدعوۃ السلفیہ یوپی

  • نام : مرکز تحفیظ القرآن والدعوۃ السلفیہ یوپی
  • ملک : یوپی انڈیا

کل کتب 1

  • 1 #3037

    مصنف : ڈاکٹر عبد القیوم محمد شفیع بستوی

    مشاہدات : 7251

    ارکان ایمان کتاب وسنت کی روشنی میں

    (اتوار 08 نومبر 2015ء) ناشر : مرکز تحفیظ القرآن والدعوۃ السلفیہ یوپی
    #3037 Book صفحات: 82

    دینِ اسلام عقیدہ،عبادات،معاملات ،سیاسیات وغیرہ کا مجموعہ ہے ، لیکن عقیدہ اور پھر عبادات کامقام ومرتبہ اسلام میں سب سے بلند ہے کیونکہ عقیدہ پورے دین کی اساس اور جڑ ہے ۔اور عبادات کائنات کی تخلیق کا مقصد اصلی ہیں ۔ ایمان کے بالمقابل کفر ونفاق ہیں یہ دونوں چیزیں اسلام کے منافی ہیں۔اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتوں اور اس کی کتابوں اور اس کے رسول کی تصدیقات ارکان ایمان ہیں۔قرآن مجیدکی متعدد آیات بالخصوص سورۂ بقرہ کی ایت 285 اور حدیث جبریل اور دیگر احادیث میں اس کی صراحت موجود ہے ۔لہذا اللہ تعالی اور اس کے فرشتوں اور اس کی کتابوں اوراس کی طرف سے بھیجے ہوئے رسولوں کو تسلیم کرنا اور یوم حساب پر یقین کرنا کہ وہ آکر رہے گا اور نیک وبدعمل کا صلہ مل کر رہے گا۔ یہ پانچ امور ایمان کے بنیادی ارکان ہیں ۔ان کو ماننا ہر مومن پر واجب ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب’’ ارکان ایمان‘‘مولانا عبد القیوم محمد شفیع بستوی ﷾ (فاضل مدینہ یونیورسٹی ) کی تصنیف ہے۔ انہوں نے اس کتاب میں ایمان کے بنیادی ارکان ارکانِ ستہ کا تعارف عام فہم انداز میں کتاب وسنت کی روشنی میں انتہائی...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 36985
  • اس ہفتے کے قارئین 36985
  • اس ماہ کے قارئین 472470
  • کل قارئین107139232
  • کل کتب8802

موضوعاتی فہرست