شعبہ نشریات دار العلوم حنفیہ امام احمد رضا لکھنؤ

  • نام : شعبہ نشریات دار العلوم حنفیہ امام احمد رضا لکھنؤ
  • ملک : لکھنؤ انڈیا

کل کتب 1

  • 1 #5110

    مصنف : ساجد علی مصباحی

    مشاہدات : 4106

    عظمت زکات

    (جمعرات 04 جنوری 2018ء) ناشر : شعبہ نشریات دار العلوم حنفیہ امام احمد رضا لکھنؤ
    #5110 Book صفحات: 128

    اللہ عزوجل نے اپنے بندوں پر ایمان وعقیدہ کے بعد جو عبادتیں فرض فرمائی ہیں ان میں سے کچھ کا تعلق جسم اور مال دونوں سے ہے ‘ کچھ کا صرف جسم سے ہے او رکچھ کا صرف مال سے ۔ زکاۃ وہ عبادت ہے جس کا تعلق صرف مال سے ہے اور مال انسانوں کی وہ محبوب چیز ہے جس کی تحصیل کے سلسلے میں عام طور سے انسان کسی حد پر پہنچ کر قناعت نہیں کرتا بلکہ مزید سے مزید حاصل کرنے کے لیے ہمہ وقت کوشاں رہتا ہے۔ اتنا ہی نہیں بلکہ بہت سے خدا نا ترس لوگ مال کی خاطر جائز وناجائز کی بھی پروا نہیں کرتے۔ ہمارے معاشرے میں امیر بھی ہیں اور غریب بھی لیکن اللہ نے غرباء ومساکین کو ان کے حال پر نہیں چھوڑا بلکہ ان کی مدد کے لیے زکاۃ کا قانون نافذ کر دیا ہے۔ زیرِ تبصرہ کتاب  میں بھی زکاۃ کے احکام ومسائل کو تفصیلا  ذکر کیا گیا ہے اور اس میں تمہید کے بعد پانچ ابواب قائم کیے گئے ہیں۔ تمہید میں زکاۃ کی اہمیت اور فوائد کو بیان کیا ہے۔ پہلے باب میں زکاۃ ادا کرنے کی تاکید اور فضائل قرآن وحدیث سے بیان کیے ہیں‘ دوسرے میں زکاۃ نہ دینے کے نقصانات کو‘ تیسرے میں زکاۃ کے اہم احکام ومسائل کو&ls...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 28983
  • اس ہفتے کے قارئین 216059
  • اس ماہ کے قارئین 790106
  • کل قارئین110111544
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست